• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات

کراچی(جنگ نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نےغیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہےکہ آرڈیننس کے ذریعے ایک کمیشن کی اجارہ داری قائم ، کرپشن اور رشوت کا راستہ کھل جائے گا۔ گزشتہ روز گورنر سندھ نے کہاکہ کس کی زمین چھوڑنی ہے،کس کی زمین غیرقانونی ہے ، کمیٹی کے بعد الگ بحث چھڑجائیگی۔

تازہ ترین