• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، قتل کے الزام میں قید خوشاب کا ملزم 5 سال بعد بری

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے شک کا فائدہ دیتےہوئے قتل کے الزام میں قید ملزم عنصر لطیف پانچ سال بعد بری کردیا، ایڈوکیٹ ناصر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سیشن کورٹ نے حقائق ہے برعکس عمر قید کا فیصلہ سنایا، ملزم کے خلاف قتل اور دیگر دفعات کے تحت ضلع خوشاب میں مقدمہ درج تھا ،ملزم کو سیشن کورٹ خوشاب نے عمر قید کی سزا سنائی تھی ملزم کے خلاف 2015میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید