• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 350روپے فی تولہ کا اضافہ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر فی اونس کی کمی سے 1777ڈالر سے کم ہو کر 1773ڈالر فی اونس ہو گئی لیکن روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 350روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 24ہزار روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 6ہزار 310روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1460 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی ۔

بزنس سے مزید