• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر اور مودی کے درمیان ملاقات اگلے ہفتے، دفاع اور توانائی پر بات ہوگی

ماسکو(اے ایف پی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان اگلے ہفتے ملاقات ہوگی جس میں بالخصوص دفاعی امور اور توانائی سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اے ایف پی کے مطابق جمعے کو کریملن نے اس ملاقات کی تصدیق کی ہے،کریملن خارجہ پالیسی مشیر یوری اوشاکوف نے میڈیا کو بتایا کہ روسی صدر پیوٹن پیر کو بھارت کا دورہ کریں گےاور کورونا وائرس کے بعد سے ان کا یہ دوسرا دورہ ہوگا۔

تازہ ترین