• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ کا واقعہ قابل مذمت ہے، اوورسیز پاکستانیز

پیرس (رضا چوہدری) اوورسیز پاکستانیوں نے سیالکوٹ میں پیش آئے واقعہ کی شدید الفاظ مذمت کی ہے، ساتھ ہی انہوں وزیراعظم عمران خان اوروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، معاون مذہبی امور علامہ طاہر اشرفی کی مذمت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم کوشاں رہتے ہیں کہ وطن عزیز پاکستان میں سرمایہ کاری ہو لیکن ایسے واقعات ہوں گے تو عالمی سطح پر برے اثرات مرتب ہوں گے ،اچھا ہوا حکومت نے بروقت اس واقعہ کی مذمت اور قانونی کارروائی کا اعلان کیا ۔اس سے عالمی سطح پر دنیا کواچھا پیغام گیا ہے۔
تازہ ترین