• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول ایوی ایشن انتظامیہ کی غفلت، فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی (نیوز ایجنسی) سول ایوی ایشن انتظامیہ کی غفلت، ایئر پورٹس پر انسٹرومنٹ لینڈنگ سسٹم (آئی ایل ایس)نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایل ایس نظام نہ ہونے سے دھند کے دوران طیاروں کی ملک بھر کے ایئر پورٹس پر لینڈنگ ممکن نہیں ہوسکے گی۔کراچی کے ایک رن وے کے سوا ملک کے کسی بھی ایئر پورٹ پر آئی ایل ایس نظام کام نہیں کررہا ہے۔

تازہ ترین