• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخالفین کوآج ایک اورشکست برداشت کرناپڑے گی ،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر ارکان قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک علی پرویز ملک ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ آج مخالفین کو ایک اور شکست برداشت کرنا پڑے گی، آج پھر مسلم لیگ ن سرخرو ہوگی۔
تازہ ترین