• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، شعبہ ویژول اسٹڈیز کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ ویژول اسٹڈیز کا داخلہ ٹیسٹ جامعہ کراچی کے کلیہ فنون وسماجی علوم کے مختلف شعبوں میں قائم امتحانی مراکز میں منعقد ہوا جس میں 853 امیدواروں نے شرکت کی، داخلہ ٹیسٹ کے نتائج جامعہ کراچی کی ویب سائٹ پر15 دسمبر تک اَپ لوڈ کردیئے جائیں گے جبکہ طلبہ داخلہ ٹیسٹ کے نتائج اپنے پورٹل پر بھی دیکھ سکیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید