• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 156 نئے کیسز رپورٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 156 نئے کیسز رپورٹ، 40 افراد صحتیاب ہوئے اور کوئی بھی اموات نہیں ہوئی ، 12307 نمونوں کی جانچ کی گئی ، جو کہ تشخیص کی شرح کا 1.3فیصد ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 40 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں، نئے کیسز میں 34 کا تعلق کراچی سے ہے۔

تازہ ترین