ایرانی سفارتخانے نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹرول کرنے کیلئے تیلگو فلم کا ایکشن سے بھرپور سین شیئر کر دیا
ایرانی سفارت خانے نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ امریکی صدر ایران کو تباہ کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ ایران اپنا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔