• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذور افراد کیلئے نجی ادارے کی جانب سے اپنا روزگار پروگرام کا افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر) تارے زمین پر ٹرسٹ کی جانب سے سوسائٹی فار سپیشل پرسنز کے ساتھ مل کر ’’اپنا روزگار پروگرام برائے افراد باہم معذوری‘‘کاافتتاح کردیا گیا ہے،اس موقع پرمیزبان سوسائٹی فار سپیشل پرسنزکی صدرزاہدہ قریشی اورخواجہ عمیر اسسٹنٹ کمشنر ملتان سٹی اور محمد عمران چوہدری کسٹم کلکٹر ملتان بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔سی ای او فادیہ کاشف نے بتایا کہ روزگار کمانے کے حوالے سے ہم رکشہ،وہیل چیئر سائیکل اور ٹرالی موٹرسائیکل معذور افراد کو دے رہے ہیں جس سے انہیں روزگار کمانے میں آسانی ہوگی۔
تازہ ترین