• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل پاکستان ریلوے ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) آل پاکستان ریلوے ٹریڈ یونین گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام ریلوے ہیڈا کواٹرمیں مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مقررین نے مطالبات نہ منظور ہونے کی صورت میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان کیا۔
تازہ ترین