• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈھاکا ٹیسٹ، چوتھے روز کھیل کا آغاز نہ ہوسکا


پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھی بارش کی وجہ سے میچ کا آغاز نہیں ہوسکا۔

رپورٹس کے مطابق شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے، گراؤنڈ اسٹاف نے اسٹیڈیم کی پچ اور اسکوائر کو ڈھانپ رکھا ہے۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں گراؤنڈ پہنچ چکی ہیں، بارش رکنے کے بعد میچ شروع ہو سکے گا۔

واضح رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید