• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

—تصویر بشکریہ امریکی میڈیا
—تصویر بشکریہ امریکی میڈیا

امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق کریش سے قبل پائلٹ طیارے سے ایجکٹ کر گیا تھا۔

حکام کے مطابق پائلٹ حادثے سے قبل طیارے سے باہر نکل گیا تھا اور اب اس کی حالت بہتر ہے۔

پائلٹ اور طیارہ تباہ ہونے سے متعلق مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹ ایف 16 طیارے میں تربیتی مشن پر پرواز کر رہا تھا کہ اس دوران اسے حادثہ پیش آیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید