ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 78 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے اضافے سے 178 روپے 80 پیسے کا ہے۔
برطانیہ نے شام کی مدد کے لیے 94 ملین پاؤنڈ دینے کا وعدہ بھی کیا ہے۔
اعلانات اور تقاریر کےلیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
سیپیاں، خول، اور دیگر سمندری مخلوقات مون سون کے دوران ہر سال ہی لہروں کے ساتھ ساحل پر پہنچتی ہیں
افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)نے پاکستان میں باہمی سیریز کے بجائے سہ ملکی سیریز کی تصدیق کردی۔
انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستانی ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی۔
دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس آئی اے پی جے کی جانب سے افواج پاکستان کی شاندار کامیابیوں پر "اظہار تشکر" کے عنوان سے ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔
علاقہ مکینوں کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور ایس بی سی اے کی طرف سے اب تک عمارت خالی کروانے کا کوئی بندوبست نہیں کیا گیا۔
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمدفیصل نے ہائی کمیشن لندن کے افسران کے ہمراہ لندن کی ہیرو سینٹرل مسجد کا دورہ کیا۔
علامہ شہنشاہ نقوی نے مجلس سے خطاب کیا اور نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم قربانی اور تعلیمات پر روشنی ڈالی۔
گلگت بلتستان کے علاقے چلاس آج ملک کا گرم ترین علاقہ رہا، جہاں درجہ حرارت ساڑھے 48 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
امدادی مراکز پر اسرائیلی فائرنگ سے شہداء کی تعداد 743 ہوگئی، پہلی بار خوراک تقسیم کرنے والے دو امریکی امدادی کارکن بھی زخمی ہوئے۔
جینک سنر نے اسپینش حریف مارٹینز کے خلاف پہلا سیٹ چھ ایک سے جیتا۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارتی دعوے مٹی میں مل گئے، سندور اجڑ گیا، بھارت کو جنگ میں پاکستان سے شکست ہوئی ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں تیز ہواؤں، شدید بارشوں اور بدترین سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ دلجیت دوسانجھ معاملے پر میں کسی وضاحت کو ضروری نہیں سمجھتا۔
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عمارت کی تیسری منزل کو گرا کر بنیادوں کی مرمت کرنے کا کہا گیا،