• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام: مسجد میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

شام کے صوبے حمص میں مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ 18 زخمی ہیں۔

شامی سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا نمازِ جمعہ کے دوران ہوا۔ 

عرب ٹی وی کے مطابق اس موقع پر لوگ خوفزدہ ہوکر مسجد کے مرکزی عبادت کی جگہ سے بھاگتے نظر آئے۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید