مانسہرہ کے علاقے داتہ کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
حادثے کا شکار تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے ایم کیو ایم کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر سیاست چمکانے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی ڈوب گیا، نام نہاد ترقیاتی کاموں کے غبارے سے ہوا نکل گئی، درمیانے درجے کی بارش نے بے اختیار بلدیاتی نظام کا کچا چٹھا کھول دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سرجانی ٹاؤن اور جناح ٹرمینل پر 35، 35 ملی میٹر، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں 33 ملی میٹر اور اولڈ ایئر پورٹ کے علاقے میں 32.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
ایاز صادق نے کہا کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بجلی کی تمام ضروریات گرین پارلیمنٹ سولر سسٹم سے پوری کر رہا ہے۔
ترجمان نیب کے مطابق سندھ سیکریٹریٹ میں تقریب میں اثاثے چیف سیکریٹری سندھ کے حوالے کیے، ریکوراثاثوں میں جائیدادیں، باغات، زرعی اراضی، پے آرڈرز اور لوٹی گئی رقم شامل ہے۔
بھارتی وزیر راج ناتھ سنگھ کی جانب سے دہرائے جانے والا بیانیہ مایوسی کی عکاسی کرتا ہے: پاکستانی وزیر دفاع
چینی سفیر نے کہا کہ فوری جنگ بندی نہ ہونے سے مشرق وسطیٰ، یورپ اور پوری دنیا پر معاشی اثرات مرتب ہوں گے،
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق کےالیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ملک بھر کے عدالتی کمپلیکسز میں ویمن فیسلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قانون و انصاف کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت قانون و انصاف کمیشن کا اجلاس ہوا۔
آپریشن غضب للحق کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ عرب نیوز نے "سنٹر فارریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز" کی رپورٹ شائع کر دی۔
میٹرک کے سالانہ امتحانات سے محض چار روز قبل لاڑکانہ بورڈ کے انسپکٹر اسکولز و کالجز احمد خان چھٹو کو میٹرک بورڈ کراچی میں کنٹرولر تعینات کر دیا گیا ہے۔
نیو کراچی حسن بروہی گوٹھ میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سےایک شخص جاں بحق ہوا، پی آئی بی کالونی کوئٹہ ہوٹل کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص چل بسا۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ ہماری وفاقی حکومت کے ساتھ تین چار ملاقاتیں ہوئیں، میں نے اپنا اور عوام کا مقدمہ وفاقی حکومت کے سامنے رکھا،
میئر کراچی نے ایم اے جناح روڈ، شارع لیاقت، شارع قائدین اور دیگر مقامات کا دورہ کیا: ترجمان
کراچی میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں اور ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی، مختلف سڑکیں بند کردی گئیں.