• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کی طرح وفاق کا طرز عمل بھی کراچی دشمنی رہا، حافظ نعیم

کراچی( اسٹاف رپورٹر )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمنٰ نے گورنر سندھ کی جانب سے سندھ حکومت کے منظور کردہ بلدیاتی ترمیمی بل 2021کو واپس کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سندھ وفاق کے نمائندے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کراچی کے عوام کے ساتھ جہاں پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت ناانصافی اور حق تلفی کررہی ہے وفاق میں موجود پی ٹی آئی کے بعض افراد کا رویہ اور طرز عمل بھی کراچی دشمنی ہی رہا ہے۔

تازہ ترین