• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک، بینکوں کے صدور کے پسما کے چیئرمین اور وفد سے مذاکرات

اسلام آباد (حنیف خالد) کمرشل بینکوں کے صدور اور ڈائریکٹر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ساتھ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے 7 دسمبر کو اہم مذاکرات ہوئے جس میں پاکستان بینکرز ایسوسی ایشن اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پسما) نے اتفاق رائے سے یو بی ایل کے ہیڈ آف رسک ڈیپارٹمنٹ کی سربراہی میں دو رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ پی ایس ایم اے اور پاکستان بینکرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات میں مسلم کمرشل بینک، نیشنل بینک آف پاکستان سمیت تمام معروف کمرشل بینکوں کے سربراہان سے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد کے ثمرآور مذاکرات ہوئے۔

ملک بھر سے سے مزید