آسٹریلوی فلم ساز اور کارکن جولیٹ لامونٹ کا کہنا ہے کہ متعدد افراد کی پسلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں، خواتین کے ساتھ جنسی بدسلوکی کے واقعات بھی ہوئے، نامعلوم ادویات کے انجکشن لگائے گئے۔
فرنچ اوپن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ٹورنامنٹ کی مینجمنٹ نے کتے کو ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے دورہ چین میں مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال پر بھی بات چیت متوقع ہے۔
مینٹور وہاب ریاض کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ سیشن کیا۔
یہ نہیں کہہ سکتے ایسے مقام پر پہنچ چکے کہ کوئی معاہدہ قریب ہو: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
یاد رہے کہ گزشتہ جمعے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کی تھی۔
تلسی گبارڈ نے اپنے مستعفی ہونے سے متعلق صدر ٹرمپ کو جمعے کے روز اوول آفس میں ایک ملاقات کے دوران آگاہ کردیا تھا۔
کوئی بھی فرد چاہے اس کا تعلق کسی بھی حیثیت، عہدے یا سیاسی وابستگی سے ہو، قانون سے بالاتر نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
سوشل میڈیا پر اداکارہ کی عوامی اپیل کے بعد ایجنسی نے انکوائری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
ایم ایس کا کہنا ہے کہ ایک دن بعد مریض کی رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن تھیٹر کو سیل کیا گیا۔
تصویر میں نومولود بیٹی، اس کی بڑی بہن اور دونوں والدین کے ہاتھوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہیئیں۔
پولیس حکام کے مطابق 5 سالہ بچی کو ملزم بہانے سے اپنی دکان میں لے گیا تھا۔
روی کشن جانتے ہیں کہ انٹرنیٹ کو ’’ہوم فرام ورک‘‘ کی صورت میں اپنا نیا پسندیدہ جملہ مل گیا ہے۔
عائشہ ظفر نے کہا کہ مشکل ٹیموں سے مقابلہ ہے، ہر میچ پلان اور حریف کے مطابق کھیلیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران امریکا مذاکرات اور دیگر اہم امور پر بات چیت کریں گے۔