• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں میں 90ہزار اسامیاں خالی ،16ہزار بھرتیوں کی منظوری

لاہور(خبر نگار) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب صوبے بھر کےسکولوں میں 16 ہزار اساتذہ بھرتی کرے گا۔اس حوالےسے اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دےدی گئی ہے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن میں 16 ہزار سکول ٹیچرز بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے 90 ہزار سے زائد سکول اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں۔
تازہ ترین