• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: موٹروے ایم 3 پر لوٹ مار کی وارداتیں


فیصل آباد کے قریب موٹروے ایم 3 پر لوٹ مار کی وارداتیں ہونے لگیں۔

سکھر ملتان موٹروے ایم 5 کے بعد لوٹ مار اب فیصل آباد کے قریب موٹروے ایم تھری پر بھی ہونے لگی ہیں۔

ڈاکوؤں نے ایم تھری پر سمندری انٹرچینج کے قریب سڑک پر ٹرک کھڑا کیا اور سامان بکھیر دیا۔

ایک گاڑی میں موجود لیویز اہلکاروں کا اسلحہ اور دیگر افراد کے موبائل فونز اور نقدی لوٹ لی، ڈاکوؤں نے مزید 3 گاڑیوں کو بھی لوٹا۔

قومی خبریں سے مزید