• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: سہالہ کے جنگل سے لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سہالہ کے جنگل سے لڑکی کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سہالہ میں جنگل سے ایک لڑکی کی جلی ہوئی لاش ملی ہے، جو چادر میں لپٹی ہوئی تھی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش کو  پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین