• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

شرح سود اجلاس سے ایک روز قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 43 ہزار سے نیچے پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

انڈیکس آج 519 پوائنٹس کم ہو کر 42 ہزار 876 پر بند ہوا ہے۔

ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس کی کم ترین سطح 42 ہزار 803 پوائنٹس رہی جبکہ انڈیکس مجموعی طور پر 674 پوائنٹس کے احاطے میں رہا۔

حصص بازار میں آج 15 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5 ارب 27 کروڑ روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 87 ارب روپے گھٹ کر 7 ہزار 367 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین