• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد علی جناح نیشنل لیول اوپن روڈ سائیکل ریس کا شاندار افتتاح

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

محمد علی جناح نیشنل لیول اوپن روڈ سائیکل ریس کا شاندار افتتاح ہوگیا۔ 

قائداعظم ڈے اوپن روڈ سائیکل ریس کے شرکاء لاہور سے فیصل آباد کے لیے روانہ ہوگئے سائیکلسٹ براستہ شیخوپورہ فیصل آباد پہنچیں گے۔

اس ریس میں صوبوں اور ڈیپارٹمنٹس کے سائیکلسٹ حصہ لے رہے ہیں۔

اس موقع پر کمشنر لاہور محمد عثمان نے کہا ہے کہ سرد موسم میں سائیکلسٹ کا بڑی تعداد میں ریس میں شرکت کرنا اچھا اقدام ہے۔

تازہ ترین