• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیٹو کے وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس کل ہوگا
please wait while file is uploading on server

نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے وزرائے خارجہ کا خصوصی اجلاس کل بروز جمعہ، 7 جنوری کو منعقد ہوگا۔

اس اجلاس میں روس کی جانب سے یوکرین کی سرحدوں پر بھاری فوجی موجودگی اور یورپ کے دیگر دفاعی مسائل زیر غور آئیں گے۔

یہ اجلاس آن لائن منعقد ہوگا، جس کی صدارت نیٹو کے سیکریٹری جنرل یین سٹولٹنبرگ کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید