روسی بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے یوکرین کو خصوصی امداد فراہم کرینگے، یورپی یونین
روس کی جانب سے یوکرین کے خالی کردہ علاقوں سے بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے یورپی یونین یوکرین کو خصوصی امداد فراہم کرے گا۔
February 06, 2023 / 10:12 pm
برسلز، شمعیں روشن کرکے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار
February 06, 2023 / 03:09 pm
نیدرلینڈز، یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
February 06, 2023 / 03:06 pm
سابق صدر پرویز مشرف کی موت سے صدمہ پہنچا ہے، سجاد کریم
یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن یورپی پارلیمنٹ اور اسی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین سجاد کریم نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سابق صدر کی موت سے صدمہ پہنچا ہے۔
February 05, 2023 / 04:47 pm
برسلز: یوم یکجہتی کشمیر، شمعیں روشن کرکے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا
یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام کے دوران کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے بارے میں کچھ دیگر ویڈیوز بھی بڑی اسکرین پر دکھائی جائیں گی۔
February 04, 2023 / 04:23 pm
اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے مارؤن لالس یورپین کو آرڈینیٹر مقرر
اس بات کا اعلان یورپین کمشنر برائے برابری ہیلینا ڈالی نے کیا۔
February 01, 2023 / 11:58 pm
یورپی یونین کا پشاور دھماکے میں ہلاکتوں پر اظہار تعزیت
یورپی یونین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں اتار چڑھائو کا شکار سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ہم پاکستان میں سیاسی استحکام کیلئے منظم آئینی راستے کے منتظر ہیں۔
January 31, 2023 / 09:13 pm
برسلز: میٹرو اسٹیشن پر چاقو سے حملہ کرنے والا شخص دہشت گرد نہیں، پولیس ترجمان
برسلز پولیس کا کہنا ہے کہ یورپین اداروں کے قریب واقع میٹرو اسٹیشن شومین میں گذشتہ شام لوگوں پر چاقو سے حملہ کرنے والا شخص دہشت گرد نہیں۔
January 31, 2023 / 06:49 pm
یورپین یونین کی پشاور میں خودکش حملے کی مذمت
یورپین یونین کی خارجہ امور کی ترجمان نبیلا مصرالی نے کہا کہ ’یورپی یونین‘ پشاور کی ایک مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔
January 31, 2023 / 12:58 am
مغربی ممالک جلد ہی لڑاکا طیارے بھی فراہم کریں گے، یوکرینی وزیراعظم
ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرین کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو بہت جلد اہم مغربی طیارے مل جائیں گے۔
January 30, 2023 / 07:34 pm
پی ٹی آئی کے زیر اہتمام یورپی پارلیمنٹ کے سامنے بڑے مظاہرے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف یورپ کی ساری قیادت یورپین پارلیمنٹ کے سامنے جلد ہی ایک بڑا مظاہرہ کرے گی۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی بیلجیئم کی جانب سے منعقد کی گئی ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا۔
January 30, 2023 / 07:24 pm
برسلز میں بھی بھارت کا یومِ جمہوریہ یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا
برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے زیرِ اہتمام 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا۔
January 27, 2023 / 08:34 am
افغانستان میں خواتین کو خطرات لاحق ہیں، ای یو اے اے
یورپین یونین کی اسائیلم کے لیے قائم ایجنسی (EUAA) نے افغانستان کی صورتحال کا مشترکہ جائزہ شائع کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ طالبان کی حکومت میں خواتین اور لڑکیوں کو ظلم و ستم کا خطرہ لاحق ہے۔
January 25, 2023 / 03:17 pm
علی رضا سید کی یورپ میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے کوششیں تیز
کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کردیں۔
January 25, 2023 / 03:09 pm