• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (بی ایس ای کے ) نے ایس ایس سی پارٹ ون سائنس گروپ کےنتائج کا اعلان کر دیا۔

نتیجہ بورڈ کی ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر دستیاب ہے۔

طلبہ اپنے رول نمبر 8583 پر ایس ایم ایس کے ذریعے بھیج کر بھی اپنے نتائج معلوم کر سکتے ہیں۔

اس سے قبل ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات ظہیر الدین بھٹو نے اعلان کیا تھا کہ جمعہ7جنوری 2022ء کی سہ پہر 3:00بجے (ایس ایس سی) پارٹ ون جماعت نہم سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید