ملک کی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے بھاؤ میں اضافے کا رجحان رہا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے بڑھ کر 176 روپے 67 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 50 پیسے اضافے کے بعد 179 روپے 50 پیسے ہے۔
ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد کیا جائے گا۔
ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی نے تصدیق کی ہے کہ جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل 2 پر لنگر انداز ہوا ہے۔
پاکستانی سی فوڈ چین، جاپان، سعودی عرب، یو اے ای اور امریکا سمیت عالمی منڈیوں تک جا رہا ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 367 روپے 75پیسے فی لیٹر ہو جائے گی، ڈیزل کی نئی قیمت 392 روپے67 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگی۔
وزیر تجارت جام کمال خان نے مختلف ممالک کے وزرا اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں، جن میں تجارت، سرمایہ کاری، علاقائی رابطوں اور اقتصادی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گڈز فارورڈنگ ایسوسی ایشن راولپنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین پر 12 ارب 67 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، بجلی صارفین سے ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں اضافہ وصول کیا جائے گا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مسلسل تیسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس منفی بند ہوا ہے۔
رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں دبئی سے ورکرز ترسیلات پچھلے مالی سال کی اس مدت سے 35 فیصد زائد رہیں۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالرز کے اضافے سے 4404 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
کراچی میں پیاز 200 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔
ایل این جی کارگو کے لیے بولی 8 ستمبر تک طلب کی گئی تھی۔
مشرق وسطیٰ جنگ کی صورتحال سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے پر بازار کے سرمایہ کاروں نے اپنے کھلے سودے سیٹل کیے ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اورپاٹا کی اہل صنعتوں کو سیلز ٹیکس سےمستثنا قرار دے دیا ۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالرز کم ہو کر 4396 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔