• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر سے ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

قطر سے ایل این جی لے کر کارگو شپ پورٹ قاسم کراچی پر پہنچ گیا۔

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچا ہے۔

ترجمان پورٹ قاسم اتھارٹی اسد وارثی نے بتایا ہے کہ قطر سے ایل این جی کارگو المرونا پہنچا ہے۔

اسد وارثی نے کہا ہے کہ جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل 2 پر لنگر انداز ہوا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید