• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کوئی رد بدل نہیں ہوا۔

کاروبار بندش پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 65 پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 179 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید