• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

عالمی اور علاقائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 41 ہزار 636 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 3686 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار 631 روپے ہو گیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 43 ڈالرز اضافے کے بعد 4191 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

تجارتی خبریں سے مزید