• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوگئی

ملک میں کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 37 ہزار 336 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 4148 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید