• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرحد پار سے لانچنگ پیڈز کی تیاری کی جارہی ہے، بھارتی آرمی چیف کا دعویٰ 

کراچی (جنگ نیوز) بھارتی آرمی چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ سرحدپار سے لانچنگ پیڈز کی تیاری کی جارہی ہے ،انہوں نے دعویٰ کیا کہ پڑوسی ملک کی طرف سے پراکسی جنگ جاری ہے، انڈین فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے کہا کہ چین کی طرف سے ہندوستان کو لاحق خطرہ ڈی فیکٹو سرحد کے ساتھ جزوی طور پر منقطع ہونے کے باوجود کسی طرح بھی کم نہیں ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ "جنگ یا تنازع ہمیشہ آخری حربے کا ایک آلہ ہوتا ہے۔ لیکن اگر اس کا سہارا لیا گیا تو ہم فتح یاب ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید