ہمارے مقتدر افراد کی زبانوں پر
اگرچہ راحت و آسودگی کی رَٹ بھی ہے
عوام کیسے ہوں خوشحال اور آسودہ
بڑا بجٹ ہی نہیں ہے، منی بجٹ بھی ہے
ترجمان نے کہا کہ پرنس سلطان ایئر بیس امریکی فوجی سرگرمیوں کا اہم مرکز ہے۔
2026 کی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق فن لینڈ ایک بار پھر دنیا کا خوش ترین ملک قرار پایا۔
ایرانی ہلال احمر کے مطابق خرم آباد میں فضائی حملے میں ایک عمارت تباہ ہو گئی، ایک بچہ شہید اور متعدد افراد زخمی ہو گئے
امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے دوران ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ فتح قریب ہے جبکہ ملک بھر میں فضائی حملوں، دھماکوں اور مبینہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق مشرق وسطیٰ جنگ سے غریب ملکوں کو خوراک کی فراہمی شدید متاثر ہو رہی ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ قومی معاملات پر سیاست نہ کریں، مسائل کو متحد ہو کر حل کرنا چاہیے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے فنڈز کے حوالے سے گلے شکوے ضرور دور کریں گے۔
ایران کی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا یا اسرائیل کی جانب سے بجلی نظام کو نشانہ بنایا گیا تو ہم بھی بجلی کے نظام کو نشانہ بنائیں گے۔
شہباز شریف نے کہا کہ سرکاری خرچ پر ہائی اوکٹین کے استعمال پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے
حکام کے مطابق یہ اقدام مسافروں کے صبر اور تعاون کے اعتراف کے طور پر کیا گیا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب سیکیورٹی خدشات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
بنگلا دیش کے کرکٹرز نے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 11 میں شرکت کے لیے پاکستان کی جانب سفر شروع کر دیا ہے۔
عالمی توانائی ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ جاری کشیدگی کے نتیجے میں کم از کم 40 تیل تنصیبات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے بیانات کی وجہ سے شروع ہونے والی کنٹرو ورسیز پر دلچسپ ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
بھارت میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے۔
اس حادثے کی ویڈیوز سوشل میڈیا وائرل ہوگئیں۔
بھارتی شہر لکھنؤ میں ایک 69 سالہ خاتون کے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں بیٹے نے اپنی بیوی اور اس کے مبینہ عاشق پر ماں کے خلاف سازش اور قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔