ٹیکنالوجی یہاں پائے فروغ
ملک میں اِتنی کہاں تعلیم ہے
ہر ہنر، ہر فن پنپتا ہے وہاں
قوم کو حاصل جہاں تعلیم ہے
ایک تحقیق سے یہ پتہ چلا ہے کہ زیادہ نمک والی غذائیں مردوں کی یادداشت کو مستقل طور پر نقصان پہنچا سکتی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
محسن نقوی نے کہا کہ اب خیبر پختونخوا میں کوئی ایم پی اے جرم کرے تو پولیس گرفتاری سے پہلے اسپیکر سے اجازت لینے کی پابند ہوگی۔
انسدادِ اسمگلنگ چیک پوسٹ پر حملہ، دہشت گردوں اور جرائم پیشہ کے گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے، خوارج کی جانب سے ایک بار پھر سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔
دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک گارڈ شہید، ایک زخمی ہوگیا، حملے کے بعد دہشت گردوں نے کیمپ میں مقیم 18 محنت کش مزدوروں کو اغوا کرلیا۔
پریذیڈنٹ کپ گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں اسٹیٹ بینک کے عبداللّٰہ فضل نے غنی گلاس کے خلاف ناقابل شکست ٹرپل سنچری جڑ دی۔
سونے کے بھاؤ میں عالمی گراوٹ کا اثر مقامی سطح پر بھی ہوا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے مسلم ممالک کی فضائی حدود سے ایران پر حملہ کیا، ایران نے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا کیونکہ وہاں سے ایران پر حملے ہوئے۔
برطانوی وزیراعظم نے 2029 سے پہلے عام انتخابات کا امکان مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے وزیراعطم اینڈی برنہم کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں عام انتخابات 2029 میں ہی ہوں گے۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بانی سیاسی قیدی نہیں، عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔
عطا تارڑ نے کہا کہ پوری دنیا میں وزیر اعظم پاکستان کی تقریر کو سراہا گیا، وزیر اعظم نے واضح الفاظ میں کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیا۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے پاس آجائیں تو انہیں خوش آمدید کہیں گے، سیاسی کمیٹی کا فیصلہ تھا کہ تھوڑا وقت دیا جائے، لانگ مارچ میں تاخیر بھی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے ضمانت کی درخواستیں دائر کرنے کے لیے ایمان مزاری اور ہادی علی کے وکالت نامے نہ ملنے کے کیس کی سماعت کی۔
فلم ویلکم کے ہدایت کار انیس بزمی نے انکشاف کیا ہے کہ مشتاق خان کا فلم میں کردار بہت مختصر تھا، بعدازاں میں نے ان کے لیے ایک منظر ترتیب دیا۔
ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ فنی خرابی دور نہ ہونے کی وجہ سے نجی ایئر لائن کے طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا۔