• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کا مجسمہ کس پاکستانی اداکار نے بنایا؟

پاکستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کا مجسمہ، فائل فوٹو
پاکستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کا مجسمہ، فائل فوٹو

 ویانا میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) میں نمائش کے لیے رکھا گیا پاکستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کا مجسمہ پاکستان کے ایک معروف اداکار نے بنایا ہے۔

پاکستان کے نامور اداکار و مجسمہ ساز جمال شاہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام کا مجسمہ اُنہوں نے بنایا ہے۔














خیال رہے کہ ڈاکٹر عبدالسلام کے مجسمے کی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA)  میں نمائش ان کی سالگرہ کے موقع پر ستمبر 2017 میں کی گئی تھی۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید