لاہور(خبر نگار)حضرت خواجہ غریب نواز ؒ کے 810 ویں سالانہ عرس کی پانچ روزہ تقریبات داتا دربار میں اختتام پذیر ہوگئی ہیں ۔پانچویں روز آپؒ کے حجرہ اعتکاف اور چلّہ گاہ کی رسمِ غسل کی روح پرور تقریبات میں وزیر اوقاف پنجاب صاحبزادہ پیرسیّد سعیدالحسن شاہ ، سمیت دیگرنے شرکت کی ۔