• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوکوٹ میں 2 خواتین کے اغواء اور مبینہ زیادتی کا کیس انسداد دہشتگردی عدالت منتقل


نوکوٹ میں دو خواتین کے اغواء اور مبینہ زیادتی کے کیس کو انسداد دہشتگردی  (اے ٹی سی) کی عدالت میں منتقل کردیا گیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ڈگری کی عدالت نے کیس اے ٹی سی منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔

حکم نامے میں  ڈی ایس پی کو فوری چارج چھوڑ کر سی پی او کراچی رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید