• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کے بلانے پر بھی ناراض رکن اسمبلی احمد دیہڑ ملاقات کیلئے نہ پہنچے


وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلانے کے باوجود پی ٹی آئی کے ناراض رکن اسمبلی احمد حسین دیہڑ ملاقات کے لئے نہیں پہنچے۔

پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی)  کے ناراض رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے  وزیر اعظم ہاؤس نہیں آئے۔

ذرائع پی ایم ہاؤس کا کہنا ہے کہ احمد حسین ڈیہڑ ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس نہیں آئے۔

ذرائع پی ایم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے احمد حسین ڈیہڑ کو ملاقات کے لیے ڈھائی بجے بلایا تھا۔

قومی خبریں سے مزید