• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم نے سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر اعظم عمران خان  نے سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل دن 12 بجے طلب کیا گیا ہے۔

 سیاسی کور کمیٹی کے اجلاس میں فواد چوہدری، شیخ رشید  سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر حکومتی حکمت عملی پر غور ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید