• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، ایک اور دن بلند ترین سطح پر

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے مہنگا ہو کر 182 روپے 64 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 184 روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید