• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں افتخار حسین نے عمران خان کو 3 بار کا وزیر اعظم قرار دے دیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے  عمران خان کو تین بار کا وزیر اعظم قرار دے دیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں میاں افتخار حسین نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تین بار وزیراعظم بننے پر مبارک ہو !

میاں افتخار حسین نے کہا کہ عمران خان پہلے دھاندلی کرکے” جعلی وزیر اعظم” بنا، دوسری دفعہ “غیر آئینی وزیراعظم” بنا۔

قومی خبریں سے مزید