پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کردیا گیا۔
وزیر اعظم کی تبدیلی کے ساتھ ہی پی سی بی پیٹرن انچیف بھی تبدیل ہوگئے۔
وزیر اعظم شہباز شریف پی سی بی کے پیٹرن انچیف بن گئے۔
پی سی بی ویب سائٹ پر وزیر اعظم شہباز شریف کی تصویر لگا دی گئی۔
پاکستان سیمی فائنل میں قطر کو آؤٹ کلاس کرکے ایشین نیشنز کپ والی بال کے فائنل میں پہنچ گیا۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیو لین تھرور ارشد ندیم نے بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔
واضح رہے کہ ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ہے۔
گزشتہ روز دونوں میچز جیتنے والے اویس منیر آج انڈیا کے پشپندر سنگھ سے آخری گروپ میچ کھیلیں گے۔
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکاری کے علاوہ کھیلوں میں بھی کافی دلچسپ رکھتے ہیں اسی لیے وہ دنیا بھر میں کئی کرکٹ فرینچائزز کے مالک ہیں۔
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں پر کڑی تنقید کی جس کے بعد جوش ہیزل ووڈ اور نیتھن لیون اپنے دفاع میں سامنے آ گئے۔
پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد ملائیشیا سے وطن واپس پہنچ گئی ہے، ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کا عزیز و اقارب نے استقبال کیا۔
ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دفاعی چیمپئن اویس منیر نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا ہے کہ ہم ہارے نہیں ، ہم نے دل جیتے ہیں، ہاکی کو دوبارہ زندگی دی ہے۔
حسن نواز کی شادی کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جس میں انہیں اپنی دلہن کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دے کر ایشین والی بال نیشنز کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نیشنز کپ کا فائنل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شروع ہوگیا ہے۔
ایک بیان میں شعیب ملک نے پاکستان ہاکی ٹیم کو گزشتہ روز کامیابی پر بہت مبارک باد پیش کی۔
جیانی انفینٹینو نے کہا کہ محسن گیلانی سے ملاقات میں ویمن فٹبال کے علاؤہ فیفا سیریز میں پاکستان ٹیم کی شرکت پر بات ہوئی۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں نے ثابت کردیا پاکستان ہاکی میں اب بھی جان ہے۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نیشنز ہاکی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی کوریا کو ہرادیا۔