• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

راؤنڈ آف 22 میں آصف نے ویلز کے ٹونی مورگن کو 0-3 سے شکست دی۔

آصف کی کامیابی کا اسکور 10-74، 0-106 اور 11- 89 رہا۔

محمد آصف نے دوسرے فریم میں 90 اور تیسرے فریم میں 61 کی بریک کھیلی۔

محمد آصف اپنا پری کوارٹر فائنل میچ آج شام کھیلیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید