• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 170روپے فی کس ہے، مفتی منیب الرحمان

مفتی منیب الرحمان نے صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا حساب بتا دیا۔

اپنے بیان میں مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 170روپے فی کس ہے۔

مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ جو کے مطابق فی کس480، کھجور کے مطابق 1600روپے صدقہ فطر ہے۔

انہوں نے کہا کہ کشمش کے مطابق فی کس صدقہ فطر 2800 روپے ہے۔

مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ  اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ و فدیہ ادا کریں۔

قومی خبریں سے مزید