• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوکراچی، نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے نوجوان کی برہنہ کرکے تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے 3ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نےنوجوان یاسین ولد عبدالرشید کو چوری کے شبہ پر اسکے گھر سے اغواء کرکے سرجانی ٹاؤن میں واقع بھینسوں کے باڑے میں لے گئے تھے۔