کراچی (اسٹاف رپورٹر)انفارمیشن افسر کراچی منیر احمد جلبانی کی ہمشیرہ کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئیں،نماز جنازہ آبائی گائوں رتو ڈیرو میں ادا کی گئی ، سیاسی وسماجی، صحافی و معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، دریں اثنا سیکریٹری محکمہ اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن،ڈائریکٹر جنرل اطلاعات محمد سلیم خان ، ڈائریکٹراطلاعات (ایڈورٹائزمنٹ ) محمد یوسف کابورو، اختر علی سرہیو ، منصور راجپوت ، حزب اللہ میمن ، ریاض میمن ، امتیاز علی جویو اور دیگر افسران نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔