• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ میں تعینات روسی سفیر مستعفی

نیویارک (جنگ نیوز )یوکرین میں روسی جارحیت کے خلاف روس کے سفیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ میں روس کے سفیر نے یوکرین میں روسی جارحیت پر عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔

دنیا بھر سے سے مزید