• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی سقوط ہوچکا،اعلان اجازت نہیں مل رہی،امیرالعظیم

لاہور(نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے کہاہے کہ ملک میں معاشی سقوط ہوچکا بس اس کے اعلان کی اجازت نہیں مل رہی انہوں نے کہا کہملک پر ایک ہی طرح کے مفاد پرست حکمران مسلط ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ایک کو سیڑھی دیتی ہے پھر کھینچ لیتی ہے۔ سانپ سیڑھی کاکھیل ختم کیے بغیرملکی مسائل اور بحران کا حل ممکن نہیں،جماعت اسلامی کے معاشی ماہرین میں دیانتداری دوسروں سے جداخوبی ہے اسی وجہ سے صوبائی سطح پر بلاسو داور خسارے کے بغیربجٹ بناکرمثالیں قائم کی گئیں۔
لاہور سے مزید